If you are looking for 30 Inspirational Imam Ali Quotes on Education, first of all you should know about the great personality of Islam Hazrat Ali R.A.
Hazrat Ali ibn Abi Talib (r.a), the fourth Khalifa of Islam, is respected for his significant insight, unrivaled boldness, and profound otherworldly understanding. Brought into the world in the sacred city of Mecca, he was not just the cousin of the Prophet Muhammad (harmony arrive) yet additionally his child in-regulation.
30 Inspirational Imam Ali Quotes on Education
The legacy of Hazrat Ali includes his commitment to justice, his participation in significant conflicts, and his emphasis on education and knowledge. His adages and lessons keep on motivating millions all over the planet. Collections like 30 Inspirational Imam Ali Quotes on Education, which highlight his unwavering dedication to the pursuit of knowledge, contain valuable lessons.
These 30 Inspirational Imam Ali Quotes on Education, act as a demonstration of his faith in the extraordinary force of picking up, stressing the significance of mind and shrewdness in molding a fair and moral society.
انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے وقت سے پہلے چاہتا ہے
اللہ کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا لاکھ تہجد اور نوافل سے بہتر ہے
بدلہ لینے والوں سے مت ڈرو ہمیشہ معاف کرنے والوں سے ڈرو کیونکہ ان کا بدلہ اللہ لیتا ہے
ہمیشہ زندگی میں ایسے دوستوں کا اضافہ کرو جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو
توکل یہ ہے کہ آدمی اپنی قوت اور طاقت سے ہٹ کر تقدیر الہی پر راضی رہے
جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتہ چلنا شروع ہو جاتا ہے اور یہی اس کی رحمت کی پہلی نشانی ہے
جب حق پر رہتے ہوئے تمہاری مخالفت حد سے بڑھنے لگے تو سمجھ لو اللہ تمہیں کوئی مقام دینے والا ہے
تمہاری نیت کی آزمائش اس وقت ہوتی ہے جب تم کسی ایسے انسان کی مدد کرتے ہو جس سے تمہیں کسی چیز کی لالچ نہ ہو
جب تم پر کوئی مشکل آئے تو کسی کا احسان نہ لو کیونکہ مصیبت چار دن کی ہوتی ہیں اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جھوٹے لوگوں کی عزت ہوگی اور سچے لوگ ذلیل اور ہوں گے
جو شخص تمہارے خون میں سے نہ ہو پھر بھی تمہیں عزت دے پیار دے بے شک وہ تمہارے لیے ایک بہترین رشتہ ہے
زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے بس دعا کرو اور اللہ پر چھوڑ دو
اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو اس دن تمہاری کوئی بھی دعا رد نہیں کی جائے گی
Nice collection of quotes