100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

Allama Muhammad Iqbal (1877–1938) was a visionary poet, philosopher, and politician from British India, widely regarded as the Spiritual Father of Pakistan. I have collected 100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry from his different books.

Allama Iqbal is Renowned for his eloquent poetry in Persian and Urdu, he inspired Muslims to embrace self-awareness, unity, and freedom. His works, such as Bang-e-Dra, and Asrar-e-Khudi, emphasize themes of individuality, selfhood, and revival.

Iqbal’s intellectual contributions laid the foundation for the idea of a separate Muslim homeland, which later became Pakistan. He remains a symbol of wisdom, inspiration, and national pride.

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

اپنے راز کو اپنے دل میں رکھو

اس سے تم بھی سکون میں رہو

گے اور تمہارا راز بھی محفوظ

رہے گا

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

کسی بھی رشتے میں خوبصورت

ہونا معنی نہیں رکھتا وفادار ہونا

اہمیت رکھتا ہے

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

 

خدا کا خوف کرو اس لیے کہ وہ تم

پر قدرت رکھتا ہے اور اس سے حیاء

کرو اس لیے کہ وہ تمہارے بہت قریب

ہے

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

جہاں سے ہماری سوچوں کا دائرہ ختم

ہوتا ہے ٹھیک وہاں سے اللہ کا فیصلہ آتا

ہے جو ہمارے فیصلوں سے بہت بہتر ہوتا

ہے

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

Read More

دنیا میں سب سے بڑی دولت انسان کی

عزت نفس ہوتی ہے اسے کھو کر انسان

کو قارون کا خزانہ بھی مل رہا ہو تو وہ

گھاٹے کا سودا ہے

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

 

دلوں میں رہنا ٹھیک ہے غرور میں

تو سب ہی رہتے ہیں

 ہدایت ان کو ملتی ہے جن کو

ہدایت کی طلب ہوتی ہے

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

 

قرآن ایک نصیحت ہے اور مریضوں

کو اس سے شفاء ملتی ہے

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

 

کوشش کریں کسی کے آنسوں کی وجہ

آپ کا لہجہ یا رویہ نہ بنے کیونکہ گناہوں

میں سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری ہے

 

پتہ ہے محبت کیا ہے سارا دن وہ ہمارے

گناہ دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی

فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا ہے

 

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

 

اگر کبھی فتویٰ دینے کا مجھ کو

بھی اذن ملتاتو میں انسان کا رونا

انسان کے آگے حرام لکھتا

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

 

جو دوسروں کے غم سے لا تعلق

رہے انسان کہلانے کا مستحق نہیں

دوسروں سے بدگمان ہونے میں

جلدی مت کیا کریں کچھ چیزیں

ویسی نہیں ہوتی جیسی دکھائی

دیتی ہیں

صبر کرو چاہے ہر دروازہ بند ہی

کیوں نہ ہو ہو سکتا ہے جس چیز

کے لیے تم روتے ہو وہ بس تم سے

ایک دعا دور ہو

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

 

دوسروں کو میلہ کرنے سے خود

کا کردار اجلا نہیں ہو جاتا

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

 

اندھیرے میں کامیابی کے اصول

تک راستے کی تلاش کی کوشش

میں رہنا اور اس ذات پر یقین رکھنا

ہی مومن کی نشانی ہے

جب مایوسیاں بڑھنے لگے تو مہربانیاں

گننا شروع ہو جانا اللہ پاک کی محبت

کی مٹھاس محسوس ہو گی اور دل

سکون سے لبریز ہو جائے گا

ہو سکتا ہے دنیا میں منافقت بازی

لے جائے مگر آخرت اچھے لوگوں کی

کامیابی کا دن ہے

کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے

راستوں پر بھی لکھا ہوتا کہ آگے

خطرناک موڑ ہے ذرا سنبھل کر

ہم کسی کو زبردستی اپنے

 

لیے مخلص نہیں کر سکتے

 

میں نے خدا سے کہا میں تمہیں

جاننے سے پہلے نہیں مرنا چاہتا

خدا نے جواب دیا جو مجھے جان

گیا وہ کبھی نہیں مرتا

پریشانیاں تو آتی جاتی ہیں اور

آتی جاتی رہیں گی تم بس اللہ

سے امید مت ہارنا

حق کے راستے میں اگر ساری کائنات

بھی تمہارے خلاف ہو تو ، تو بھی

تم یقین رکھو کہ اللہ تمہارے ساتھ

ہے

ساری بات طلب کی ہے، چاہت کی

ہے، لگن کی ہے پھر پتروں سے چشمیں

بھی پھوٹتے ہیں اور راستے بھی

بنتے ہیں

لوگوں کی دی ہوئی تکالیف نہیں

محبتیں یاد رکھو ہمیشہ پر سکون

رہو گے

ہمارے اللہ نے اس دنیا کی بنیاد اسباب

پر رکھی ہے اس نے کامیابی کے لیے محنت

کو سبب رکھا ہے دیکھنا یہ ہے کہ ہم نے

سفر میں اللہ کو اپنے ساتھ مددگار بنایا ہے

یا نہیں؟ اگر ہاں تو منزل آسان ہو جائے گی

اور اگر نہیں تو شیطان ہمارے ساتھ موجود ہے

جس گھر میں باپ موجود ہو، وہ

گھر چالیس تالوں سے بند دروازے

سے زیادہ محفوظ ہے

جب نیت کچھ اور ہو اور عمل کچھ اور

ہو تو پھر قسمت کبھی نہیں بدلتی ہم لوگ

اپنی نیت لوگوں سے چھپا سکتے ہیں، اس

سے نہیں جس نے ہم کو بنایا ہے

رب سے مانگ کر نہیں روتے

رب سے رو کے مانگتے ہیں

مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے

ہیں اپنے اندر تبدیلی کی کوشش کرنی

چاہیے اولیاء اللہ کی صحبت اختیار کر

تیرے اندر تبدیلی پیدا ہو جائے گی

جب تم ماں باپ بہن بھائیوں

کے ساتھ بیٹھو تو الحمدللہ کہا

کرو کیونکہ کچھ لوگ ان لمحات

کو ترستے ہیں

100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry
100 Best Allama Iqbal Quotes & Poetry

 

چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا

کرو زبان کو ذکر، آنکھوں کو آنسوں

گناہوں کو استغفار اور دل کو خوفِ

خدا سے

بیٹی کو مسکراتا دیکھ کر باپ کی

عمر بڑھ جاتی ہے اللہ تعالیٰ ہر بیٹی

کو ہمیشہ مسکراتا ہوا رکھے

اتنا مت بولیں کہ لوگ آپ کے خاموش

ہونے کا انتظار کریں بلکہ اتنا بول کر

خاموش ہو جائیں کہ لوگ آپ کو دوبارہ

سننے کا انتظار کریں

 

کبھی دوسروں کو خوشی دے کر تو

دیکھو تمہیں خود ہی سکون مل

جائے گا

کائنات کی سب سے مہنگی چیز کسی

دوسرے کا احساس ہےجو دنیا کے ہر

انسان کے پاس نہیں ہوتا

جب تمہیں لگے کہ زندگی کسی اندھیری

غار میں کھو گئی ہے تو وہاں روشنی

کی پہلی کرن دعا ہے

تم یقین کے ساتھ مانگو وہ ہر پکارنے

والے کی پکار سنتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *